"مدارس بل پر معاملات طے پا چکے، سید نوید قمر کا دعویٰ"
'"مدارس بل پر معاملات طے پا چکے ہیں، سید نوید قمر کا وضاحتی بیان"
مدارس بل پر معاملات طے پا چکے، سید نوید قمر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ مدارس بل پر معاملات طے پا چکے ہیں اب کوئی مسئلہ نہیں رہا۔ سید نوید قمر کا کہنا تھا کہ مدارس رجسٹریشن کا بل جب پارلیمان سے پاس ہوا ۔ اس وقت اتنا وقت نہیں ملا تھا کہ ہر چیز کو بغور دیکھا جاتا۔ ، وفاق اور صوبے الگ الگ رجسٹریشن کے معاملے کو حل کر لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک اقلیتی حکومت بنی،۔ بلاول بھٹو کو اقلیتی حکومت میں وزیراعظم بنانا مقصود ہوتا تو پہلے دن ہی انہیں بنوا سکتے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.