سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے انٹرنیٹ کا مسئلہ، حکومت کا اعتراف
پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے انٹرنیٹ میں خلل، حکومت کی وضاحت
سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے، حکومت حکومت نے قومی اسمبلی کے فلور پر سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے انٹرنیٹ میں حالیہ خلل اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی نگرانی کا اعتراف کیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران انٹرنیٹ کی سست رفتار اور سوشل میڈیا پر مبینہ پابندیوں پر اپوزیشن کی جانب سے تنقید کا جواب دیتے ہوئے کابینہ ڈویژن کے پارلیمانی سیکریٹری ساجد مہدی نے کہا کہ ہم سوشل میڈیا کو دوسرے ممالک کی طرح بے لگام نہیں چھوڑ سکتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت سیکیورٹی خطرات کا سامنا ہے لہٰذا ہمیں کسی نہ کسی قسم کی حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ یہ معاملہ اس وقت زیر بحث آیا جب ایوان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی عالیہ کامران کی جانب سے ملک میں انٹرنیٹ کی تعطل کے بارے میں توجہ دلاؤ نوٹس پر غور کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سیکیورٹی خدشات
قومی اسمبلی اجلاس
، حکومت
انٹرنیٹ قومی اسمبلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.