روسی جوہری تحفظ فورس کے سربراہ جنرل ایگور کی ہلاکت: یوکرین کا خصوصی آپریشن
جنرل ایگور کی ہلاکت: روسی جوہری تحفظ فورس کے سربراہ بم دھماکے میں ہلاک
روسی جوہری تحفظ فورس کے سربراہ جنرل ایگور اور ساتھی ہلاک روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے بتایا ہے کہ ماسکو میں ایک الیکٹرک اسکوٹر میں نصب بم پھٹنے سے روس کی جوہری تحفظ کی فورسز کے سربراہ جنرل ایگور اور ایک ساتھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ قطر کے نشریاتی ادارے ا’لجزیرہ’ کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے ایک ذرائع نے غیر ملکی خبر رساں اداروں کو بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف کی ہلاکت یوکرین کی ایس بی یو سیکیورٹی سروس کا ’خصوصی آپریشن‘ تھا۔ یوکرین میں روس کی جنگ میں اہم کردار ادا کرنے والے 54 سالہ روسی جنرل کو ریازانسکی پروسپیکٹ میں ایک اپارٹمنٹ کی عمارت کے باہر قتل کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
یوکرین
روس کی تحقیقاتی کمیٹی
روسی جوہری تحفظ فورس
روس کی جنگ
لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.