مرغی کی قیمت میں کمی، گوشت مزید سستا ہو گیا
مرغی کا گوشت 29 روپے سستا، قیمت میں بڑی کمی
مرغی کا گوشت مزید سستا ، مرغی کی قیمت میں بڑی کمی مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، مرغی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ مرغی کا گوشت 29 روپے کلو سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 403 روپے مقرر کی گئی ہے۔ گزشتہ روز گوشت 432 روپے کلو تھا۔زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی 20 روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ جس کے بعد زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 264 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 278 روپے کلو ہو گیا ہے۔ ملتان میں برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 264 روپے کلو، پرچون ریٹ 278 روپے کلو جبکہ گوشت کا ریٹ 400 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد مرغی کا گو شت 400 روپے کلو تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
مرغی کی قیمت
مرغی کا گوشت مزید سستا
برائلر مرغی
پرچون ریٹ
فی کلو قیمت
کمی
زندہ برائلر مرغی
سرکاری نرخنامے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.