جسٹس منصور علی شاہ کا موسمیاتی تبدیلی پر زور: کلائمیٹ کورٹ کا قیام ضروری
جسٹس منصور علی شاہ نے کلائمیٹ کورٹ کے قیام کی ضرورت پر زور دیا
آلودگی بڑا مسئلہ، کلائمیٹ کورٹ قائم ہونی چاہیے: جسٹس منصور علی سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی پاکستان کیلئے بہت بڑا مسئلہ ہے۔ ، کلائمیٹ کورٹ قائم ہونی چاہیے۔اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس 2024 سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے کلائمیٹ چینج اتھارٹی کو ٹیک اپ کیا۔ پاکستان کی آئینی عدالتیں انوائرمنٹ کے معاملہ کو دیکھ رہی ہیں۔ ملک کو شدید ترین موسمیاتی تبدیلی کے مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کلر کہار میں سیمنٹ پلانٹ کا کیس سامنے آیا، اس میں کلائمیٹ چینج کا مسئلہ نہیں اٹھایا گیا۔ ، اس سے پانی کا مسئلہ بن رہا تھا، سی ڈی اے کیس میں عدالت نے ہدایت کی کہ پلاننگ ماحول دوست ہونی چاہیے، ۔ ماربل کرشنگ پلانٹس کو ری لوکیٹ کرنے یا اس میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا بھی کہا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
سپریم کورٹ
پاکستان
جدید ٹیکنالوجی
جسٹس منصور علی شاہ
جسٹس منصور علی
سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ
کلائمیٹ کورٹ
کلر کہار
سیمنٹ پلانٹ
ماربل کرشنگ پلانٹس
کلائمیٹ چینج
پلاننگ ماحول
پلاننگ ماحول دوست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.