آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچز دبئی میں کرانے کا فیصلہ کیا
چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت میچز دبئی میں ہوں گے، آئی سی سی نے اعلان کر دیا
چیمپئنز ٹرافی‘ پاک بھارت میچز دبئی میں ہوں گے،آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے براڈکاسٹرز کو آگاہ کردیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچز دبئی میں ہونگے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے پاک بھارت میچز کولمبو میچز کروانے سے متعلق تجویز آئی سی سی نے مسترد کردی۔ اور آئی سی سی نے لوکل براڈکاسٹرز کو دوسرے وینیو سے متعلق آگاہ کردیا۔ براڈکاسٹرز ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچز دبئی میں ہونگے۔ تاہم آئی سی سی نے شیڈول کے حوالے سے ابھی تک کچھ نہیں بتایا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے متعلق تمام معاملات حل ہوچکے ہیں۔ ، کوئی ابہام باقی نہیں رہا، امید ہے آج شیڈول جاری کردیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
چیمپئنز ٹرافی
شیڈول
،آئی سی سی
پاک بھارت میچز
آئی سی سیذرائع کے مطابق
براڈکاسٹرز ذرائع
آج شیڈول جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.