ضلع کرم میں 70 دن سے راستے بند، 29 بچوں کا انتقال، علاج کی کمی
پارا چنار اسپتال کا انکشاف: ضلع کرم میں 2 ماہ میں 29 بچوں کا انتقال
ضلع کرم میں راستے بند، ادویات کی کمی، 29 بچوں کا انتقال پشاور: پارا چنار اسپتال کے ایم ایس نے انکشاف کیا ہےکہ کرم میں علاج نہ ملنے سے 2 ماہ میں 29 بچے انتقال کرچکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جاویداللہ کے مطابق ضلع کرم میں امن ومان کی صورتحال سے متعلق قائم کیے جانے والا گرینڈ جرگہ آج دوبارہ شروع ہوگا۔ دوسری جانب ضلع کرم کی اہم شاہراہ پشاور پاراچار مرکزی شاہراہ سمیت آمدورفت کے راستے گزشتہ 70 دنوں سے بند ہیں۔ ، راستوں کی بندش کے باعث ضلع میں اشیائے خورونوش، پیٹرول،گیس اور ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ دوسری جانب ایم ایس پارا چنار اسپتال کا بتانا ہے کہ علاج نہ ملنے پر 2 ماہ میں 29 بچے فوت ہوچکے ہیں۔ ، ادویات اور دیگر سہولیات نہ ملنے پر مزید بحرانی کیفیت ہوسکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ضلع کرم
راستوں کی بندش
گرینڈ جرگہ
ڈپٹی کمشنر جاویداللہ
پارا چنار اسپتال
ادویات
29 بچے فوت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.