سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر ججز تقرری کے رولز، عوامی آرا کی مدت 20 دسمبر تک
سپریم کورٹ نے ججز تقرری کے رولز کی منظوری کے لیے عوامی رائے طلب کی
سپریم کورٹ نے ججز تقرری کے مجوزہ رولز پر عوامی آرا طلب کرلی عدالت عظمیٰ کے ترجمان کے مطابق جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی کے مجوزہ رولز سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیئے گئے ہیں۔ اور چیئرمین کمیٹی نے مجوزہ قواعد کے مسودہ کی تیاری میں کمیٹی ارکان کا شکریہ ادا کیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ چیئرمین کمیٹی جسٹس جمال مندوخیل نے رولز تیاری میں کمیٹی ارکان سے ہٹ کر تجاویز دینے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔ جوڈیشل کمیشن میں ججزکی مجوزہ تقرریوں کے رولز کو عوامی تبصروں اور آرا کیلئے ویب سائٹ پر پوسٹ کیا گیا۔ اور تمام تبصرے اور تاثرات 20 دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کا مزید کہنا تھا کہ مجوزہ رولز کی منظوری کیلئے جوڈیشل کمیشن21 دسمبر کو غور کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
سپریم کورٹ
چیئرمین کمیٹی
ترجمان
عدالت عظمیٰ
جوڈیشل کمیشن
ترجمان سپریم کورٹ
ویب سائٹ
مجوزہ رولز سپریم کورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.