مدارس بل پر فیصلہ کرنے کی درخواست، حافظ حمداللہ کا اہم بیان
مدارس بل میں ترمیم قبول نہیں، حافظ حمداللہ کا حکومت سے مطالبہ
مدارس بل پر حکومت فیصلہ کرلے، یہ ناہو دیر ہو جائے: حمداللہ اسلام آباد: رہنما جے یو آئی حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ مدارس بل پر گیند اب حکومتی کورٹ میں ہے اور وہ جلد فیصلہ کرلے تو بہتر ہے۔ ، یہ نا ہو کہ دیر ہو جائے۔ حافظ حمداللہ نے کہا کہ مدارس بل کے معاملے میں حکومت سیاسی، اخلاقی، قانونی طورپر ہارچکی ہے۔ ، تنظیمات مدارس اور جے یو آئی کو مدارس رجسٹریشن بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں ہے۔ جے یو آئی رہنما نے کہا کہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے۔ لہٰذا اس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ یہی جے یو آئی اور تنظیمات مدارس کا حکومت سے مطالبہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
نوٹیفکیشن
جے یو آئی
مدارس رجسٹریشن
مدارس بل
مدارس رجسٹریشن بل
حمداللہ
حافظ حمداللہ
حکومت سیاسی
بل ایکٹ
ترمیم قبول نہیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.