انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی پر پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت پر چڑھائی
پیپلز پارٹی نے انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی پر حکومت پر شدید تنقید کی
انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی پر پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت پر چڑھائی انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی پر حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی نے حکومت پر چڑھائی کر دی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ ہنسی آرہی تھی کہ ایسی انٹرنیٹ اسپیڈ میں ڈیجیٹل نیشن بل لایا گیا۔ ، فائر وال سن سن کا کان پک گئے ہیں۔ شازیہ مری کا کہنا تھا حکومتی اقدامات کی صورتحال انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ ، ملک میں انٹرنیٹ بند ہے اور ڈیجیٹل پاکستان کا بل لے کر آ رہے ہیں۔ سوال کچھ پوچھتے ہیں اور جواب کچھ دیا جاتا ہے۔ شازیہ مری کا کہنا تھا ہم سوشل میڈیا کے خلاف نہیں ۔ لیکن اس کے غلط استعمال کے خلاف ہیں،۔ جو سوشل میڈیا غلط استعمال نہیں کرتے ان کو کس چیز کی سزا دی جا رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سوشل میڈیا
وفاقی حکومت
پیپلز پارٹی
قومی اسمبلی اجلاس
فائر وال
شازیہ مری
انٹرنیٹ اسپیڈ
انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی
غلط استعمال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.