بنگلہ دیش کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی: بھارت کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی
بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی سے بھارت کے تعلقات میں مزید تناؤ
بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کے لیے نیا چیلنج بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کے لیے نیا چیلنج بن گئی ہے۔ جس سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید کشیدہ ہو رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت کے ساتھ تعلقات میں نمایاں تبدیلیاں کرتے ہوئے کئی معاہدے منسوخ کر دیے ہیں۔ بھارت میں بنگلہ دیشی قونصل خانے پر حملے اور بنگلہ دیش کے عوام میں بھارت مخالف جذبات کے باعث دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات میں تناؤ بڑھ رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پانی کی تقسیم، غیرقانونی امیگریشن اور مذہبی اقلیتوں کے حقوق جیسے مسائل پر دونوں ممالک کے درمیان اختلافات مزید گہرے ہوگئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
بنگلہ دیش
عبوری حکومت
اختلافات
نئی خارجہ پالیسی
نیا چیلنج بنگلہ دیش
بنگلہ دیشی قونصل خانے
بین الاقوامی میڈیا
نمایاں تبدیلیاں
معاہدے منسوخ
سفارتی تعلقات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.