امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان میں انتخابی بے ضابطگیوں پر موقف
میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابی بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں
پاکستان میں انتخابی بے ضابطگیوں پر مؤقف واضح ہے، امریکہ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابی بے ضابطگیوں پر ہمارا مؤقف واضح ہے، ۔ پاکستان میں انتخابی بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان میں الیکشن پر اٹھنے والے سوالات کا جواب ملنا چاہیے ۔ قانون کی حکمرانی قائم ہونی چاہیے، پاکستان ہو یا دنیا میں کوئی اور ملک امریکا کا موقف یکساں ہے۔ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی انتخابات میں بے ضابطگیوں سے متعلق ہم نے اس پر بات کی ہے۔ ، میں نے کئی بار اس پر بات کی اور واضح کیا کہ انتخابی بے ضابطگیوں کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔ ، قانون کی حکمرانی کےاصول کے تحت جواب ملنا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پاکستان
امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ
بے ضابطگیوں
میتھیو ملر
انتخابی بے ضابطگیوں
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
قانون کی حکمرانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.