ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، حکومت نے گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا
ٹیکس چوروں کے خلاف سخت اقدامات، نان فائلرز کی جائیداد اور گاڑیوں پر پابندی
ٹیکس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن اور گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس آمدنی بڑھانے کیلئے انٹرنیشل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی شراط پرعمل درآمد کا آغاز کرتے ہوئے ٹیکس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن اور گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کے تحت سخت ترین اقدامات تجویز کئے گئے ہیں۔ اور دستاویز کے مطابق فائلرز سے حقیقی آمدن کے مطابق ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ نان فائلرز کے جائیداد، گاڑی کی خریداری اور بینک اکاؤنٹ پر پابندی ہوگی۔ جبکہ سیکیورٹیز یا میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری نہیں کر سکیں گے۔ کاروبار کی رجسٹریشن نہ کرانے والے بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔ اور عدم رجسٹریشن پر غیر منقولہ جائیداد کی منتقلی پر پابندی ہوگی۔ ، متعلقہ کمشنر کو کاروبار سیل اور منقولہ پراپرٹی ضبط کرنے کا اختیار ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
news headlines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
آئی ایم ایف
وفاقی حکومت
ٹیکس وصول
نان فائلرز
کریک ڈاؤن
دستاویز
گھیرا تنگ
ٹیکس قوانین
مانیٹری فنڈ
رجسٹریشن عدم رجسٹریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.