قدرتی گیس کی کمی سے ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ، 315 روپے فی کلو تک پہنچ گئیں
ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ: شہریوں کو ناجائز منافع خوری کا سامنا
گھروں میں گیس ناپید، ایل پی جی نرخوں میں مزید اضافہ ملک بھر میں گھروں میں قدرتی گیس کی فراہمی میں کمی کے باعث ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ایل پی جی ڈیلرز اور سیلرز کی جانب سے از خود قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ، جس سے شہریوں کو مزید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے،۔ جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 300 سے 315 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں اس اضافے کے باعث روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں روپے صارفین سے ناجائز منافع خوری کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
قیمتوں
صارفین
ایل پی جی
گھروں میں گیس ناپید
قدرتی گیسایل پی جی
ناجائز منافع خوری
مزید مشکلات
ایل پی جی ڈیلرز اور سیلرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.