"خواجہ آصف کا کہنا ہے: کرپشن معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے"
"پاکستان کی معیشت پر کرپشن کا اثر: خواجہ آصف کا اہم بیان"
معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے:خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کرپشن ہماری معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔ ، پاکستان میں صرف بد عنوانی کو آدھا کردیں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ کرپشن کو 100 فیصد ختم کرنے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، ۔ گزشتہ 4 سالہ دور حکومت کے دوران پیدا ہونے والے بگاڑ سے ابھی تک نمٹ رہے ہیں،۔ حلال اور حرام کی تمیز ختم ہوچکی ہے، اللہ ہم سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق دے۔ انہوں نے کہا کہ کاروبار ملک سے باہر جانے کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ ، 7 سے 8 ماہ میں کوئی ایک معاشی اشاریہ بتا دیں جو بہتر نہ ہوا ہو ؟، ۔ برآمدات میں اضافے کی کوشش کر رہے ہیں، سنگاپور جیسے ملک کی معیشت ایکسپورٹ پر مبنی ہے۔ ، اسی طرز پر ہمیں بھی اپنی معیشت کو استوار کرنا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
خواجہ آصف
معیشت
وزیر دفاع خواجہ آصف
کرپشن
برآمدات
کاروبار
پروپیگنڈا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.