"امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیوں کا اعلان"
"پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکا کی نئی پابندیاں"
پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام بارے امریکا کا اعلان امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ تعاون کرنے پر4پاکستانی کمپنیوں پر پابندی لگائی گئی ہے۔ ، امریکا پابندیوں کے لیے4اداروں کو نامزد کر رہا ہے۔ .پابندی لگنے والے اداروں میں اسلام آبادکا نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس شامل ہے۔ ،کراچی میں قائم 3 ادا ر و ں پر بھی امریکا کی پابندی ،اختر اینڈ سنز،افیلی ایٹس انٹرنیشنل اور روک سائیڈ انٹرپرائزز بھی شامل ہیں۔ جمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان اداروں پر میزائل پروگرام میں مدد دینے کا الزام ہے۔ ،تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں یا ان کی ترسیل کے ذرائع پر کارروائی کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
بیلسٹک میزائل پروگرام
میتھیو ملر
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
امریکا کا اعلان
امریکا پابندیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.