"وزرا کی ایوان میں عدم حاضری پر پیپلزپارٹی کا واک آؤٹ"
"پیپلزپارٹی کا احتجاج: وزرا کی ایوان میں عدم حاضری پر واک آؤٹ"
وزرا کی ایوان میں عدم حاضری پر پیپلزپارٹی کا واک آؤٹ قومی اسمبلی اجلاس میں وزرا کی ایوان میں عدم حاضری پر پیپلزپارٹی نے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا۔ وزرا کی ایوان میں عدم حاضری پر پیپلزپارٹی نے ایوان میں احتجاج اور پھر واک آؤٹ کرگئے۔ پیپلزپارٹی کے ساتھ لیگی رکن حنیف عباسی نے بھی واک آؤٹ کیا۔ واضح رہے کہ دو روز قبل ہی وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی وزرا کی غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں ایوان کی کارروائی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کی ایوان میں غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے تمام وفاقی وزرا کو خط لکھ دیا ۔ جس میں انہوں نے وزرا کو پارلیمانی کارروائی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم شہباز شریف
پیپلزپارٹی
قومی اسمبلی اجلاس
وفاقی وزرا
پیپلزپارٹی کا واک آؤٹ
غیر حاضری کا نوٹس
غیر حاضری
حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.