"آئی سی سی کا اعلان: چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی"
"چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول اور نیوٹرل وینیو: آئی سی سی کا نیا فیصلہ"
چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی،آئی سی سی کا اعلان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت اور پاکستان کے آئی سی سی میچز کے لیے نیوٹرل وینیو کی تصدیق کر دی۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق پاکستان اور بھارت آئندہ 3 سال تک ایک دوسرے کے ملک میں نہیں کھیلیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی پاکستان اور نیوٹرل وینیو پر کھیلی جائے گی۔ چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق بھارت اور پاکستان کے میچز 2024-27 سائیکل کے دوران نیوٹرل وینیوز پر ہوں گے۔ ، پاکستان 2025 اور 2026 کے میگا ایونٹس کیلئے بھارت نہیں جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
چیمپئنز ٹرافی
چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل
آئی سی سی کا اعلان
اعلامیے
میگا ایونٹس
نیوٹرل وینیوز
نہیں کھیلیں گے
نیوٹرل وینیو کی تصدیق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.