"مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے: شبلی فراز"
"شبلی فراز کا بیان: مذاکرات کے لیے بھیک نہیں مانگیں گے"
مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے: شبلی فراز پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی کا کہنا ہے مذاکرات کے لیے بھیک نہیں مانگیں گے۔ ، حکومت پہل کرے گی۔ شبلی فراز کا کہنا تھا ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور ہو رہی ہے، ۔ حکومت کے مفاد میں ہے کہ اسے باضابطہ مذاکرات کی پیشکش کرنی چاہیے، مذاکرات کی صورت حل نکلتا ہے تو یہ بہتر ہوگا۔ سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کا بیان آیا ہے کہ وہ کچھ دنوں کیلئے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کر سکتے ہیں، ۔ ہماری مذاکراتی کمیٹی کے ممبران سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات ہی نہیں کرائی جا رہی، ۔ جب تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو گی تب تک کمیٹی کی حدود کا تعین نہیں ہو سکے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پاکستان تحریک انصاف
بانی پی ٹی آئی
مذاکرات
ملاقات
شبلی فراز
سول نافرمانی
تحریک مؤخر
مذاکراتی کمیٹی کے ممبران
زیادتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.