"عائزہ خان کا لندن میں اداکاری کی تعلیم کے لیے داخلہ"
"عائزہ خان نے لندن کی 'رائل اکیڈمی آف ڈراماٹک آرٹس' میں اداکاری کی تعلیم کے لیے داخلہ لیا"
عائزہ خان کا اداکاری کی تعلیم کے لیے لندن میں داخلہ مقبول اداکارہ عائزہ خان نے شوبز کیریئر میں ڈیڑھ دہائی سے زائد عرصے تک کام کرنے کے بعد برطانوی دارالحکومت لندن میں اداکاری کی تعلیم کے لیے داخلہ لے لیا۔ عائزہ خان نے انسٹاگرام پوسٹ میں لندن کے ’رائل اکیڈمی آف ڈراماٹک آرٹس‘ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے اداکاری کی تعلیم کے لیے داخلہ لے لیا۔ اداکاری کی تعلیم لینا چاہتی تھیں لیکن ایسا ممکن نہیں ہوسکا تھا اور اب موقع ملنے پر وہ اپنا دیرینہ خواب پورا کر رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے محض 17 برس کی عمر میں اداکاری شروع کی تھی۔ جس وجہ سے انہیں اداکاری کی تعلیم حاصل کرنے کا موقع نہیں پایا تھا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
برطانوی دارالحکومت لندن
لندن میں داخلہ
عائزہ خان کا اداکاری
مقبول اداکارہ عائزہ خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.