پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز جیت لی
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2-0 کی برتری سے سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز جیت لی پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پروٹیز کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے میچ میں آرام کرنے والے باووما کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ قومی ٹیم 49.5 اوورز میں 329 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوئی۔ ، پاکستان کی جانب سے کپتان محمد رضوان 80 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پاکستان
جنوبی افریقہ
ایک روزہ میچ
دارالحکومت کیپ ٹاؤن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.