"نادرا نے پنشنرز اور بزرگ شہریوں کیلئے چہرے کی شناخت کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ"
"نادرا کا نیا شناختی نظام: انگلیوں کے مدہم نشانات والے افراد کیلئے چہرے کی شناخت"
نادرا کا شناخت کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ نادرا نے انگلیوں کے مدہم نشانات والے پنشنرز اور بزرگ شہریوں کیلئے چہرے کی شناخت کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) میں ایک مشاورتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ جہاں شناخت کی تصدیق میں درپیش مشکلات اور نادرا کی جانب سے ریگولیٹرز اور شہریوں کو کسی رکاوٹ کے بغیر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کیے گئے۔ اقدامات پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ کانفرنس کے آغاز میں چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے شناختی تصدیق کے نظام کے تحت مختلف شعبوں کو پیش آنے والی مشکلات، انہیں دور کرنے اور نظام میں جدت لانے کے تقاضوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔۔ کانفرنس میں انگلیوں کے مدھم نشانات والے شہریوں بالخصوص پنشنرز اور بزرگ شہریوں کو تصدیق میں پیش آنے والے مسائل پر بھی تفصیلی تبادلہ خیالات کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
نادرا
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی
مشاورتی کانفرنس
چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر
کانفرنس
نیا نظام متعارف
تفصیلی تبادلہ خیالات
شناختی تصدیق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.