"ملتان: دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی قتل"
"ملتان میں شوہر کی طرف سے بیوی کا قتل: دوسری شادی کی اجازت نہ ملی"
ملتان :دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی قتل ملتان کی بلال کالونی میں ایک شخص نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو قتل کروا دیا۔ پولیس کے مطابق پروفیسر فیروزہ جمیل کو ان کے شوہر نے قتل کروایا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ شوہر اور کرائے کے قاتل سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ، مقتولہ کا شوہر حسیب احمد دوسری شادی کرنا چاہتا تھا۔ پولیس کے مطابق بیوی سے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر شوہر نے شوٹر کے ذریعے بیوی کو قتل کروا دیا۔ حسیب احمد نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا ہے کہ شوٹر سے 15 لاکھ روپے میں معاملات طے پائے تھے۔ ، 2 لاکھ ایڈوانس دیے باقی 13 لاکھ کام ہونے کے بعد دیے جانے تھے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ 7 روز قبل میاں بیوی اکلوتے بچے کے ساتھ کار میں گھر سے نکلے۔ ، گھر سے نکلتے ہی شوٹر نے گاڑی روک کر پروفیسر فیروزہ جمیل کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے شوہر نے قتل کی واردات کو ڈکیتی کا رنگ دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پولیس
دوسری شادی
پولیس کے مطابق
مقتولہ کا شوہر حسیب احمد
حسیب احمد
4 ملزمان کو گرفتار
شوٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.