"آئی سی سی نے ہنرچ کلاسن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا"
"آئی سی سی کا جنوبی افریقہ کے ہنرچ کلاسن کو 15 فیصد جرمانہ"
آئی سی سی کاجنوبی افریقہ کے ہنرچ کلاسن کو جرمانہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقہ کے ہنرچ کلاس پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ۔ ہنرچ کلاسن نےپاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 97 رنز پر آوٹ ہونے پر غصے میں آ کر وکٹ کو لات ماری تھی ۔ جس پر ایمپائرز کی جانب سے ایکشن لیا گیا ۔ آئی سی سی نے کلاسن کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کرتے ہوئے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کی سزا بھی سنائی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
epaper today
Multan news
Hindi news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.