بشریٰ بی بی کی تمام 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت: انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ
بشریٰ بی بی کی تمام 32مقدمات میں عبوری ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے بشریٰ بی بی کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ بشریٰ بی بی کے خلاف 26نومبر کے 32مقدمات درج ہیں، مقدمات راولپنڈی، اٹک اور چکوال کے مختلف تھانوں میں درج کئے گئے ہیں۔ ، بشریٰ بی بی کیجانب سے انکے وکیل محمد فیصل ملک نے درخواست ضمانت دائر کی۔ ، بشریٰ بی بی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں موجود تھیں۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی 26 نومبر کے 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کی۔ ، بشریٰ بی بی ضمانت منظوری کے بعد عدالت سے روانہ ہوگئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عدالت
انسداد دہشت گردی
بشریٰ بی بی
عبوری ضمانت منظور
ی ضمانت منظور
مختلف تھانوں
درخواست ضمانت دائر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.