پی سی بی کی شرائط تسلیم کرنے پر بھارتی میڈیا کا شدید ردعمل
بھارتی میڈیا کا پی سی بی کی شرائط پر بی سی سی آئی پر الزام، سہ فریقی سیریز پر اعتراض
پی سی بی کی شرائط تسلیم کرنے پر بھارتی میڈیا چیخ اٹھا چیمپئنز ٹرافی کو لے کر پی سی بی کی شرائط تسلیم کیے جانے پر بھارتی میڈیا اپنے ہی کرکٹ بورڈ پر برس پڑا۔ بھارتی میڈیا نے پی سی بی کی شرائط تسلیم کرنے پر نہ صرف بی سی سی آئی کو آڑے ہاتھوں لیا ۔ بلکہ بھارتی میڈیا کو آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کی تجویز کردہ سہ فریقی سیریز پر اعتراض بھی ایک آنکھ نہ بھایا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ آئی سی سی کون ہوتا ہے کہ جو اعلامیے میں سہ فریقی سیریز کی بات کرے، آئی سی سی کیسے لکھ سکتا ہے کہ اسے اعتراض نہیں۔ یہ بورڈز پر منحصر ہے، سہ فریقی سیریز آئی سی سی اختیار میں نہیں آتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
بھارتی میڈیا
آئی سی سی
پی سی بی
چیمپئنز ٹرافی
سہ فریقی سیریز
ف بی سی سی آئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.