پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر کی کسانوں پر تنقید: حکمران انہیں مافیا کہہ رہے ہیں
پنجاب کے حکمرانوں کا کسانوں کے خلاف بیان: سردار سلیم حیدر کا سخت ردعمل
پنجاب کے حکمران کسانوں کو مافیا کہہ رہے ہیں، سردار سلیم حیدر پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ آج تک کوئی نہیں ملا جو کہہ دے کہ الیکشن غیر جانبدارانہ ہوئے ہیں۔ گورنر سردار سلیم حیدر نے گجرات میں کسان ونگ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی کا نقصان ہوا تو مسلم لیگ کے ساتھ تعاون کرنے سے ہوا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے حکمران کسانوں کو مافیا کہہ رہے ہیں۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ ہماری صرف ایشو کی بات ہے تو ہماری بات عوام کی بات ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
گورنر پنجاب
سردار سلیم حیدر
مسلم لیگ
گورنر سردار سلیم حیدر
پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر
پی پی کا
کسان ونگ کنونشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.