"چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بڑا اعلان: چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے نیوٹرل وینیو کا فیصلہ"
"چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ اور چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اہم بیانات"
جو پرفارم کررہا ہے وہی ٹیم میں کھیلے گا، میرا کوئی فیصلہ نہیں، چیئرمین پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کے میچز کیلئے نیوٹرل وینیو اتوار تک فائنل کرلیں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔ اور چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔ بعدازاں، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ نیشنل اسٹیڈیم میں 4 سے 5 چیزیں کر رہے ہیں۔ ، بلڈنگ نئی بن رہی ہے اور جنگلہ تبدیل کر رہے ہیں جبکہ اسٹیڈیم کے قریب 2700 گاڑیوں کی پارکنگ بنا رہے ہیں۔ ، گاڑیوں کی پارکنگ سے دور گاڑی کھڑی کرنے کا مسئلہ حل ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.