"مری میں بجلی کا بریک ڈاؤن: شہر تاریکی میں ڈوب گیا"
"132 کے وی کی لائن ٹرپ، مری میں بجلی کی فراہمی معطل"
مری میں بجلی کا بریک ڈاؤن، شہر تاریکی میں ڈوب گیا ملکہ کوہسار مری میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوگیا، 132 کےوی کی مین لائن ٹرپ کرنے سے شہر تاریکی میں ڈوب گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مال روڈ،جھیکاگلی، بھوربن،ایکسپریس وے سمیت مری کے دیگر علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔ بجلی بندش کے باعث سیاحوں اور مقامی لوگوں کومشکلات کا سامنا ہے۔ واپڈا حکام کے مطابق 132 کےوی کی مین لائن ٹرپ کر گئی ہے۔ ، عملہ فیلڈ میں ہے، بجلی بحال ہونےمیں وقت لگ سکتاہے۔ دوسری جانب گوادر کے گرڈ اسٹیشن میں بھی فنی خرابی کے باعث شہر کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ گوادر گرڈ سے منسلک سربندن اور نگور کے علاقے بھی تاریکی میں ڈوب گئے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
میڈیا رپورٹس
مری میں بجلی کا بریک ڈاؤن
شہر تاریکی میں ڈوب گیا
ملکہ کوہسار مری میں بجلی کا بریک ڈاؤن
مین لائن ٹرپ
شہر تاریکی میں ڈوب
بجلی بند
132 کےوی
فنی خرابی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.