گورنر پنجاب نے کہا: صرف لاہور نہیں، ترقیاتی منصوبے پورے پنجاب میں ہونے چاہئیں
پنجاب کے تمام شہروں میں ترقیاتی منصوبوں کی ضرورت: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
ترقیاتی منصوبے پورے پنجاب میں ہونے چاہئیں: گورنر پنجاب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا گواہ ہے پنجاب میں کوئی ایسا اسپتال نہیں جہاں پر غریب آدمی کا فری علاج ہو سکے ۔ جبکہ سندھ کے تمام اسپتالوں میں غریب مریضوں کا بڑے سے بڑا علاج فری ہوتا ہے۔ اٹک میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے پورے پنجاب میں ہونے چاہئیں۔ صرف لاہور پنجاب نہیں ہے اٹک، چکوال، جہلم، راجن پور اور ڈی جی خان بھی پنجاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام ہر چیز پر ٹیکس دے رہی ہے۔ اس کے باوجود پنجاب کے حکمران کے عوام کو ریلیف دینے کے بلند و بانگ دعوے فریب ہیں یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
گورنر پنجاب
سردار سلیم حیدر خان
ترقیاتی منصوبے
عوامی اجتماع سے خطاب
اسپتال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.