پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ایک روزہ سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ کر لیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو کلین سوئپ کرتے ہوئے پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ کردیا پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 36 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ کردیا۔ فتح کے ساتھ قومی ٹیم پروٹیز کو ہوم گراؤنڈ پر ایک روزہ سیریز میں وائٹ واش کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں پروٹیز کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کے باعث میچ کو 47 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے کیا۔ عبداللہ شفیق مسلسل تیسرے میچ میں بھی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے تاہم صائم ایوب نے اپنی شاندار فارم کو جاری رکھا ۔ اور سینچری اسکور کی، انہوں نے دوسری وکٹ پر بابر اعظم کے ساتھ 113 رنز کی شراکت داری قائم کی۔ ، 22 ویں اوور کی تیسری گیند پر بابر اعظم 52 رنز بنا کر کیوین مافاکا کا شکار بنے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
google news
پاکستان
جنوبی افریقہ
بابر اعظم
کلین سوئپ
وائٹ واش
ہوم گراؤنڈ
وائٹ واش کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.