موسم سرما کی پہلی بارش، خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا
موسم سرما کی پہلی بارش نے لاہور میں سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا
موسم سرما کی پہلی بارش، خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں نے انٹری دے دی، ۔ لاہور میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔ صوبائی دارالحکومت میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا اور خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، مال روڈ، جیل روڈ، فیروزپورروڈ، ماڈل ٹاؤن، گلبرگ، کلمہ چوک، گارڈن ٹاؤن کے اطراف میں ہلکی بارش ہوئی۔ ، دن کے اوقات میں بھی بارش متوقع ہے، اس کے علاوہ قصور، کاہنہ، پاکپتن اور رینالہ خورد میں بھی بوندا باندی ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
صوبائی دارالحکومت
خشک سردی
موسم سرما کی پہلی بارش
سردی کی شدت
ٹھنڈی ہوائیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.