پی پی اور ن لیگ کے درمیان پاور شیئرنگ پر بریک تھرو، ملاقات آج ہوگی
پی پی اور ن لیگ کے درمیان پاور شیئرنگ پر بریک تھرو کا امکان، اہم ملاقات کی تیاریاں
پی پی اور ن لیگ کے درمیان پاور شیئرنگ پر بریک تھرو پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ پر بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ، صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ملاقات آج ہوگی۔ صدر اور وزیر اعظم کی ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال اور پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پاؤ شیئرنگ پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس کل گورنر ہاؤس میں ہوگا ۔ جس میں گورنر پنجاب سلیم حیدر، راجا پرویز اشرف، مخدوم احمد محمود، ندیم افضل چن، حسن مرتضیٰ اور علی حیدر گیلانی پیپلزپارٹی کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی طرف سے نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار،اعظم نذیر تارڑ، رانا ثنااللہ،ملک احمد خان اور مریم اورنگزیب اجلاس میں شرکت کریں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
مسلم لیگ ن
پیپلزپارٹی
وزیراعظم شہبازشریف
پی پی اور ن لیگ
پاور شیئرنگ پر بریک تھرو
پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن)
صدر آصف زردار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.