پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ، 2024 کے ابتدائی پانچ ماہ میں 34 فیصد اضافہ
پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار میں مسلسل اضافہ، مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں 34 فیصد بڑھت
پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار میں مسلسل اضافہ اسلام آباد: پاکستان کاایران سے درآمدات پر انحصار میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ذرائع کے مطاابق مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ایران سے درآمدات 34 فیصد بڑھ گئیں۔ ، جولائی تا نومبر 2024 میں ایران سے درآمدات 53 کروڑ 31 لاکھ ڈالرز رہیں۔ جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں ایران سے درآمدات 39 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز تھیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ نومبر 2024 میں ایران سے درآمدات کا حجم 12 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز رہا ۔ جبکہ گزشتہ سال نومبر میں ایران سے درآمدات 8 کروڑ 84 لاکھ ڈالرز تھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پاکستان
ایران
درآمدات پر انحصار میں مسلسل اضافہ
مسلسل اضافہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.