محکمہ صحت کا موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے پروفیسرز کی حاضری لگانے کا فیصلہ
پنجاب میں محکمہ صحت کا موبائل ایپ سے پروفیسرز کی حاضری کو یقینی بنانے کا نیا اقدام
محکمہ صحت کا موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے حاضری لگانے کا فیصلہ محکمہ صحت پنجاب نے موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے پروفیسرز کی حاضری لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جب کہ اس فیصلے پر عمل درآمد سروسز اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں شروع کردیا گیا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب نے پروفیسرز کی ہسپتالوں میں حاضری کو یقینی بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے پروفیسرز کی حاضری لگانے کا آغاز کردیا ہے۔ ایپلیکشن کے مطابق پہلے روز سروسز ہسپتال کے 81 اور پی آئی سی کے 33 فیصد پروفیسرز غیر حاضر رہے۔ جب کہ دوسرے روز سروسز ہسپتال میں 41 فیصد اور پی آئی سی میں 24 فیصد پروفیسرز غیر حاضر پائے گئے۔ اس حوالے سے سیکریٹری صحت کا کہنا تھا کہ موبائل ایپلی کیشن حاضری کو صوبہ بھر کے اسپتالوں تک پھیلانے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
محکمہ صحت
موبائل ایپلی کیشن
موبائل ایپلیکیشن کے
محکمہ صحت پنجاب
ایپلیکشن
سروسز ہسپتال
حاضری کو یقینی بنانے
ہسپتالوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.