قطر کا دمشق میں 13 سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھولنا، شام میں تعلقات کی بحالی کی کوششیں
قطر نے شام میں اپنا سفارتخانہ 13 سال بعد دوبارہ کھول دیا، قطر ترکی کے بعد دوسرا ملک
قطر نے دمشق میں 13 سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول دیا قطرنے شام کے دارالحکومت دمشق میں 13 سال بعد دوبارہ اپنا سفارتخانہ کھول دیا جو خانہ جنگی کے آغاز پر بند کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارتخانے پر قطر کا پرچم لہرا دیا گیا، قطر، ترکیہ کے بعد دوسرا ملک بن گیا ہے۔ جس نے اس ماہ باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولا ہے۔ واضح رہے کہ متعددغیرملکی حکومتیں شام میں نئی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
نئی حکومت
میڈیا رپورٹ
دمشق
غیرملکی حکومتیں
تعلقات قائم
خانہ جنگی
سفارتخانہ کھول دیا
دارالحکومت دمشق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.