قومی ون ڈے ٹیم کے کھلاڑی پاکستان واپس روانہ، جنوبی افریقہ کا معرکہ مکمل
جنوبی افریقہ کے معرکہ کے بعد قومی ون ڈے ٹیم کے کھلاڑی پاکستان واپس روانہ
قومی ون ڈے ٹیم کے کھلاڑی پاکستان واپس روانہ قومی ون ڈے سکواڈ کے کھلاڑی جنوبی افریقہ مین معرکہ سرانجام دینے بعد اب براستہ دبئی پاکستان واپسی کیلئے روانہ ہو گئے ہیں ۔ قومی ون ڈے سکواڈ کے کھلاڑی شاہین آفریدی،حارث رؤف،سفیان مقیم،طیب طاہر، عثمان خان،ابراراحمد،عرفان خان،محمدحسنین پاکستان واپسی کیلئے روانہ ہو گئے ہیں ۔ ون ڈےاسکواڈمیں شرکت کرنے والے باقی کھلاڑیوں نے ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کر لیا ہے۔ ،ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرنے والوں میں بابراعظم ،محمد رضوان،صائم ایوب ، نسیم شاہ،سلمان علی آغا،کامران غلام اورعبداللہ شفیق شامل ہیں۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کل سنچورین میں ساڑھے 12 بجے پریکٹس کرے گا۔ پاکستان اورجنوبی افریقا کےدرمیان پہلا ٹیسٹ میچ26دسمبرکوشروع ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
قومی ٹیسٹ اسکواڈ
قومی ون ڈے ٹیم
قومی ون ڈے سکواڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.