عمران خان سے ملاقات: اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکلا کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں اہلیہ اور وکلا کی ملاقات پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکلا کی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا حکومت کے سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچیں۔ ، ان کی سیکورٹی پر 12 سرکاری اہلکار تعینات تھے جبکہ 2 بلٹ پروف گاڑیاں بھی سرکاری پروٹوکول میں شامل تھیں۔ بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد جیل سے روانہ ہوگئیں ۔ جس کے بعد چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سابق صدر سپریم کورٹ بار قاضی انور، وکلاعلی بخاری اور علی اعجاز بٹر اور فیصل چوہدری نے بھی اڈیالہ جیل پہنچ کر عمران خان سے ملاقات کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان
اڈیالہ جیل
خیبرپختونخوا حکومت
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی
بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی
جیل سے روانہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.