شاہد خاقان عباسی نے کہا: پاکستان کو اضافی صوبوں کی ضرورت ہے
اضافی صوبوں کی ضرورت: شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان
مذاکرات بند کمروں میں نہیں ہوتے، شاہد خاقان عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بند کمروں میں نہیں ہوتے۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اضافی صوبوں کی ضرورت ہے۔ اضافی صوبوں پر اعتراض ہے تو انتظامی یونٹس کو چھوٹا کریں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے کام مقامی سطح پر ہونے چاہیے، الگ صوبوں کے قیام پر کبھی عملدرآمد نہیں ہوا۔ ، الگ سیکرٹریٹ اس مسئلے کا حل نہیں، جہاں بھی مطالبہ ہے وہاں اضافی صوبے بننے چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
سابق وزیراعظم
پریس کانفرنس
عوام پاکستان پارٹی
مقامی سطح
شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
الگ سیکرٹریٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.