رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کی منظوری: وفاقی کابینہ کی جانب سے مخالفت کا سامنا
رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کی منظوری: وفاقی کابینہ نے فیصلے میں تاخیر کی
کابینہ رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کی منظوری نہ دے سکی وفاقی کابینہ نے چند وزرا کی مخالفت کی وجہ سے رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کی منظوری نہیں دی۔ جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے کمیٹی کو دوبارہ سفارشات دوبارہ مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ ، اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جب کہ سرکاری اداروں کی رائٹ سائزنگ ایجنڈے پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں 5 وزارتوں کی رائٹ سائزنگ سے متعلق سفارشات پیش کی گئیں ۔ جس پر متعدد وفاقی وزرا کی جانب سے رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر سخت مخالفت کی گئی۔ وزرا کی مخالفت پر کابینہ سرکاری اداروں میں رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کی منظوری نہ دے سکی۔ ، وزیراعظم نے کمیٹی کو سفارشات دوبارہ مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
سفارشات
وفاقی کابینہ
کابینہ
رائٹ سائزنگ
سرکاری اداروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.