"کشمیری نژاد پاکستانی شفق محمود کو برطانیہ میں بڑا عہدہ مل گیا"
"شفق محمود: کشمیری نژاد پاکستانی کا ہاؤس آف لارڈ کے تاحیات رکن بننا"
ایک اور کشمیری نژاد پاکستانی کو برطانیہ میں بڑا عہدہ مل گیا لبرل ڈیمو کریٹ کے رہنما کشمیر نژاد پاکستانی شفق محمود ہاؤس آف لارڈ کے تاحیات رکن منتخب ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیر میں پیدا ہونے والے شفق محمود اپنے خاندان کے ہمراہ 4 برس کی عمر میں شیفیلڈ آ کر آباد ہوئے تھے۔ ، شیفیلڈ کونسل میں 2011 سے لبرل ڈیموکریٹ گروپ کے لیڈر شفق محمود نے گاڑیوں سے سامان اتارنے سے عملی زندگی کا آغاز کیا۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شفق محمود نے سٹورز میں کام شروع کیا اور سب سے کم عمر منیجر بن گئے۔ ، شیفیلڈ یونیورسٹی سے بزنس کی تعلیم بھی حاصل کی، ساتھ ہی یوتھ ورکر بن کر پیچھے رہ جانے والے نوجوانوں کیلئے کام کیا۔ اور انھیں تعلیم کےمواقعوں تک رسائی فراہم کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
میڈیا رپورٹ
غیر ملکی میڈیا رپورٹس
لبرل ڈیمو کریٹ
شیفیلڈ کونسل
شفق محمود رکن منتخب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.