"مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آردیننس: وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ"
"مدارس رجسٹریشن کا صدارتی آردیننس: وفاقی حکومت کا نیا اقدام"
مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ وفاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ایک آرڈیننس جاری کریں گے۔ آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمان اور صدر آصف زرداری سے ملاقاتوں میں کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس پر جمعیت علمائے اسلام سمیت دیگر سٹیک ہولڈرز نے اتفاق کرلیاہے۔ نئے آرڈیننس میں ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی تعلیم اور سوسائٹی رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ کے تحت مدارس کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وفاقی حکومت
صدارتی آرڈیننس
مدارس رجسٹریشن
ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی تعلیم
صدر مملکت آصف علی زردار
آرڈیننس جاری
نئے آرڈیننس
سوسائٹی رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ
مدارس کو قانونی تحفظ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.