"سعودی عرب میں 2024ء میں 330 افراد کو سزائے موت دی گئی"
"سعودی عرب میں سزائے موت کا ریکارڈ: 330 افراد کو سزائیں، 150 منشیات کے مجرم"
سعودی عرب ‘ ایک سال کے دوران 330 افراد کو سزائے موت سعودی عرب میں 2024ء میں 330 مجرمان کو سزائے موت دی گئی ۔ جو حالیہ برسوں کے دوران سب سے بڑی تعداد ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں سزائے موت کے اعداد و شمار انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالی تنظیم کی جانب سے جمع کئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سال 2023ء میں 172 اور سال 2022ء میں 196 مجرمان کو سزائے موت دی گئی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال 150 سے زائد افراد کو منشیات کی اسمگلنگ کا مجرم قرار دے کر سزائے موت دی گئی۔ ، سزائے موت پانے والوں میں 100 سے زائد غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سعودی عرب
سزائے موت
انسانی حقوق
غیر ملکی
غیر ملکی خبررساں ایجنسی
330 افراد کو سزائے موت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.