"آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ، 32 افراد بچا لیے گئے"
"آذربائیجان ایئرلائنز کا طیارہ قازقستان میں حادثے کا شکار، متعدد افراد زخمی"
آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ آذربائیجان ایئرلائنز کا مسافر طیارہ 67 افراد سمیت قازقستان میں گر کر تباہ ہوگیا، جہاز میں سوار 32 مسافروں کو بچالیا گیا ہے۔ جن میں سے کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ آذربائیجان ایئرلائنز کی ’ایکس‘ پوسٹ کے مطابق ایمبریئر 190 ساخت کا طیارہ آذربائیجان ایئرلائنز کی پرواز ’J2-8243‘ کو لے کر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی جارہا تھا۔ تاہم قازقستان کے شہر آقتاؤ سے تقریباً 3 کلومیٹر کے فاصلے پر ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہوا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق قازقستان کی وزارت مواصلات کا کہنا ہے کہ طیارے میں سوار 32 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
خبر رساں ادارے
مسافر طیارہ
قازقستان میں گر کر تباہ
آذربائیجان ایئرلائنز
قازقستان
ایئرلائنز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.