"کراچی، اسلام آباد اور لاہور کی پروازوں میں آپریشنل وجوہات پر تاخیر"
"آپریشنل وجوہات پر کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کی پروازوں میں تاخیر"
آپریشنل وجوہات پر اندرونِ ملک کی متعدد پروازوں میں تاخیر آپریشنل وجوہات کی بنا پر کراچی، اسلام آباد کی 4 پروازیں جبکہ کراچی سے لاہور کی 2 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق آپریشنل وجوہات کی بنا پر کراچی سے اسلام آباد کی 4 پروازیں غیرمعمولی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ کراچی سے لاہور کی 2 پروازوں پی کے 302 اور ایف ایل 840 میں بھی تاخیر ہوئی۔ کراچی سے لاہور کی پرواز پی کے 302 6 گھنٹے تاخیر کے بعد دوپہر 2 بج کر 55 منٹ پر روانہ ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 300 ساڑھے 6 گھنٹے تاخیر کے بعد دوپہر ڈیڑھ بجے روانہ ہوگئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
آپریشنل وجوہات
فلائٹ شیڈول
غیرمعمولی تاخیر کا شکار
دوپہر ڈیڑھ بجے
ڈیڑھ بجے روانہ ہوگئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.