اقلیتی بہن بھائیوں کی مالی معاونت کے لیے منیارٹی کارڈ کا آغاز" :"مریم نواز شریف
"مریم نواز کا اعلان: 2025 میں منیارٹی کارڈ سے اقلیتی کمیونٹی کی مالی مدد"
عوام کی حفاظت اور ترقی میری ذمہ داری ہے:مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منیارٹی کارڈ شروع کر رہے ہیں ۔ جس کے ذریعے نادار اقلیتی بہن، بھائیوں کی گھر بیٹھے مالی معاونت کی جائے گی۔ اور گزر بسر کے لیے ہر تین ماہ بعد مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ لاہور کے سب سے بڑے چرچ ہاؤس آف پرئیر میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ منیارٹی کارڈ 2025 کے شروع میں لانچ کر دیا جائے گا۔ اقلیتی برادری کی جتنی مالی معاونت کر پائے، کریں گے تاکہ نادار اقلیتی بہن بھائی کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلائیں۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے اور آپ کی وزیراعلیٰ آپ کی ماں کی طرح ہے اور ماں اپنے بچوں میں تفریق نہیں کرتی۔ میرے دل و دماغ میں مذہب کے نام پر کوئی تفریق نہیں ہے۔ مسلمان، کرسچن، ہندو، سکھ اور دیگر مذاہب کے لوگ میرے سر کا تاج ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
قلیتی بہن
مالی معاونت
کرسمس
اقلیتی برادری
منیارٹی کارڈ شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.