"ڈائیلاگ کے بغیر سیاست کا کوئی وجود نہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان"
"پنجاب اسمبلی کے سپیکر ملک احمد خان: سیاست میں بات چیت اور ڈائیلاگ کی اہمیت"
ڈائیلاگ کے بغیر سیاست کا کوئی وجود نہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ کے بغیر سیاست کا کوئی وجود نہیں۔ اپنے بیان میں ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے سرحدی علاقوں میں لوگوں کو زمین کے بنیادی حقوق بھی میسر نہیں، مسائل حل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جرائم اور کرپشن کسی کا سیاسی حق نہیں ہو سکتے۔ ، احتجاج کو تشدد میں تبدیل نہ کریں، پُرامن طریقے سے مسائل حل کریں۔ ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ہماری سیاست الفاظ اور بات چیت کی اہمیت پر مبنی ہے، بات چیت ضروری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
بنیادی حقوق
سپیکر پنجاب اسمبلی
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان
ملک محمد احمد خان
سیاسی حق
مسائل حل
زمین کے بنیادی حقوق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.