مزار قائد پر حاضری کا اعزاز: 'میرے لئے بڑی بات ہے'" "شاہین آفریدی
"شاہین آفریدی کی مزار قائد پر حاضری، قائد کے سامنے پھولوں کی چادر"
مزار قائد پر حاضری کا موقع ملنا میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے، شاہین آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ چیمئپنز ٹرافی 2025 کے لئے بھارت اگر پاکستان آکر کھیلتا تو اچھی مہمان نوازی کرتے۔ یوم قائد کے موقع پر فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی۔ اور پھولوں کی چادر چڑھائی جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ میڈیا سے گفتگو میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ مزار قائد پر حاضری کا موقع ملنا میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی سیریز جیتنے پر خوشی ہے جبکہ یہ کامیابی کھلاڑیوں کی جانب سے کوشش کرنے پر ملی اور میرے لئے گرین جرسی پہننا اعزاز ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
پاکستان کرکٹ ٹیم
شاہین آفریدی
کھلاڑیوں
سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی
شاہین شاہ آفریدی
گرین جرسی پہننا اعزاز
اچھی مہمان نوازی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.