"پی آئی اے کا نیٹ ورک یورپ اور برطانیہ تک بڑھانے کا منصوبہ"
"پی آئی اے اپنے نیٹ ورک کو یورپ اور برطانیہ تک بڑھانے کے لیے تیار"
پی آئی اے کا نیٹ ورک یورپ اور برطانیہ تک بڑھانے کا منصوبہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے ) کی جانب سے نیٹ ورک یورپ اور برطانیہ تک بڑھانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کا نیٹ ورک یورپ اور برطانیہ تک بڑھانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ اور ائیرلائن اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافہ کرے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے عائد پابندی کے خاتمے کے بعد فیصلہ ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی ایئرلائن اپنے طیاروں کو دوبارہ آپریشنل سروس میں لارہی ہے۔ اور جلد بوئنگ 777 کےآپریشنل بیڑے کی تعداد8 ہو جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پی آئی اے
ترجمان پی آئی اے
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز
آپریشنل سروسبوئنگ 777
تبصرے
Please keep the discussion respectful.