نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی شادی کی تقریبات کا آغاز
نواز شریف کے پوتے کی شادی کی تقریبات: نکاح، رسم حنا اور ولیمہ کی تفصیلات
نواز شریف کے پوتے، حسین نواز کے بیٹے کی شادی کی تقریبات کا آغاز سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے اور حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ زید حسین نواز کا نکاح اور رسم حنا 25 دسمبر کو ہوگئی ۔ جبکہ شادی خانہ آبادی 27 دسمبر اور ولیمہ 29 دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔ بدھ کو نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کے موقع پر جاتی امرا کی رہائش گاہ کو قمقموں سے روشن کر دیا گیا۔ نکاح کی تقریب میں500جبکہ ولیمہ میں 700 افراد کو مدعو کیا گیا ہے۔ شادی کی تقریبات میں امریکا، برطانیہ، سعودی عرب، قطر، عرب امارات اور بھارت سے مہمان آئیں گے۔ شادی میں شرکت کیلئےحسین نواز،ان کی فیملی اور ان کی بہن عاصمہ نواز بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ مہمانوں کی سکیورٹی کا انتظام پنجاب پولیس کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
نواز شریف
شادی کی تقریبات کا آغاز
سابق وزیر اعظم نواز شریف
زید حسین نواز
شادی خانہ آبادی
شادی کی تقریبات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.